MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امارات میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہو گا؟فلکیاتی امورکی انجمن کے چیئرمین نے بتا دیا

0 280

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ابوظہبی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی امورکی انجمن کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ علم الفلک کے حساب سے رمضان کا پہلا روزہ 2 اپریل اور عید الفطر 2 مئی 2022 کو ہونے کا امکان ہے۔ اس مرتبہ رمضان کے 30 روزے ہوں گے۔امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابراہیم الجروان نے کہا کہ امارات میں خورفکان شہر میں افطار کا وقت ابوظبی سے 8 منٹ قبل ہوگا جبکہ الغویفات میں جو ملک کے مغرب بعید میں واقع ہے افطار کا وقت ابوظبی سے 12 منٹ بعد آئے گا۔فلکیاتی امور کی انجمن کے چیئرمین نے

- Advertisement -

بتایا کہ روزے کی شروعات خورفکان میں 4 بجکر 48 منٹ پر ہو گی۔ ابوظبی میں 4 بجکر 56 منٹ اور السلع اور العویفات میں 5 بجکر 8 منٹ پر ہو گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.