MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

راکھی ساونت کی مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو نماز کی پابندی کی تلقین

1 271

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا ایک انٹرویو منظر عام پر آیا ہے جس میں وہ مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو جمعہ کے علاوہ باقی نمازیں بھی پڑھنے کی تلقین کر رہی ہیں، ان کا کہنا تھاکہ میں کہتی تھی کہ آپ مسلمان ہوں آپ مجھے اسلام میں لائے ہو، میں عادل کو نماز کے لئے کھینچ کر لاتی تھی اور بولتی تھی نماز پڑھ لو ورنہ شیطان پکڑ لے گا۔ عادل جمعہ کے علاوہ کوئی نماز نہیں پڑھتا تھا، میں نے اپنا فرض پورا کیا اس موقع پر انہوں نے مسلمان لڑکے لڑکیوں کو تمام نمازیں پڑھنے کی تلقین کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت ایک مرتبہ پھر اپنی متنازع باتوں اور انداز کے باعث […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.