MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایک خاندان نے اپنے داماد کے لئے کی گئی دعوت میں 379 ڈشز تیار کر ڈالیں

0 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

آندھرا پردیش (مسائل نیوز) آندھرا پردیش کے ایک خاندان نے مکرسکرانتی کی تقریب میں گھر میں دعوت کا اہتمام کیا، اس خاندان نے اپنے داماد کے لئے کی گئی دعوت میں 379 ڈشز بنائیں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ اس میں ملکی و غیر ملکی کھانے شامل تھے، اس دعوت کے لئے ایک ہفتہ قبل ہی کھانے بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی تھی اور یہ تیاری دعوت سے ایک روز قبل تک جاری رہی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.