MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر خزانہ شوکت ترین کورونا میں مبتلا، ای سی سی کا اجلاس ملتوی

1 440

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرخزانہ شوکت فیاض ترین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت فیاض ترین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے،

- Advertisement -

اور انہوں نے خود کو قرطینہ کرلیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے کورونا ٹسیٹ مثبت آنے کے باعث ای سی سی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے،

وزیر خزانہ نے آج 4 اہم اجلاسوں کی صدارت کرنا تھی تاہم اب وہ اجلاس بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں، جب کہ شوکت ترین نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے اور وہ آج دفتر نہیں آئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.