MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تاریخ رقم، پاکستان میں پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن گئی

0 399

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان میں تاریخ رقم ہوگئی اور پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر بن گئی۔پاکستان میں پہلی خواجہ سرا سارہ گل نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ایم بی بی ایس کا فائنل پروفیشنل امتحان کراچی یونیورسٹی سے پاس کیا

- Advertisement -

جبکہ وہ مختلف تنظیموں کی عہدیدار بھی ہیں۔خواجہ سرا سارہ گل کا کہنا تھا کہ محنت اور لگن سے ہر منزل حاصل کی جاسکتی ہے اور میں نے ڈاکٹر بننے کے لیے بہت محنت کی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.