MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

0 578

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض(ویب ڈیسک)مشرق وسطی میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھنے لگی، سعودی اتحاد کا یمن پر فضائی حملہ، یمن کے شہر صنعا میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔

- Advertisement -

میڈیا رپورٹ کے مطابق فضائی حملے میں سابق فوجی عہدیدار کے گھر کو نشانہ بنایا گیا ہے، حوثیوں نے دعوی کیا ہے

کہ سعودی حملے میں تقریبا 20 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوئے ہیں، حملےمیں متعدد گھر بھی تباہ ہوئے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.