MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

’عدالتوں کا کوئی حال نہیں رہا، یہ ڈاک خانہ ہی بن گئیں‘،جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

0 71

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے اور درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ محکمے میں بیان حلفی جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کیا۔

- Advertisement -

جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ عدالتوں کو تو ڈاک خانہ ہی سمجھ لیا ہے، عدالتوں کا جو حال ہو گیا ہے یہ ڈاک خانہ ہی بن گئی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.