سنٹرل صدر ریجن بلوچستان تحریک انصاف زولیخہ عزیز مندوخیل کا ہدہ جیل کا دورہ
کوئٹہ(ویب ڈیسک)زولیخہ عزیز مندوخیل نے جیل سنٹرل جیل کا جائزہ لیاجیل سپریڈنٹ ڈاکٹرعارف نے جیل سے متلق مسائل سے زولیخہ عزیز مندوخیل کو آگاہ کیاقانون کے مطابق قیدیوں کے حقوق کیلئے کردار ادا کرونگی۔زولیخہ عزیز مندوخیل سنٹرل جیل کوئٹہ میں پنجاب سے تعلق رکھنے والی منشیات کے کیس میں قید خاتون سے بھی ملاقات ذولیخہ عزیز مندوخیل کا متعلقہ حکام سے پنجاب سے تعلق رکھنے والی خاتون کو اپنے آبائی علاقہ جیل منتقل کرنے کی
- Advertisement -
درخواست سنٹرل صدر بلوچستان ریجن پاکستان تحریک انصاف زولیخہ عزیز مندوخیل نے سنٹرل جیل ہدہ کا دورہ کیا اس موقع پر زولیخہ عزیز مندوخیل نے جیل کا جائزہ بھی لیا جیل سپریڈنٹ نے زولیخہ عزیز مندوخیل کو جیل میں قیدیوں کے مسائل سے مطلق آگاہ کیا ہے زولیخہ عزیز مندوخیل نے جیل میں قیدیوں کے درپیش مشکلات سے حل کرانے کی بھی یقیین دہانی کرائی اس موقعے پر جیل میں خواتین سیل کا دورہ بھی کیا
جہاں خواتین کے مسائل بھی سنیں پنجاب سے تعلق رکھنی والی منشیات کیس میں قید خاتون نے زولیخہ عزیز مندوخیل سے متعلقہ حکام سے اپنے آبائی علاقہ جیل منتقق کرنے کیلئے کردار ادار کرنے کی درخواست کی جس پر زولیخہ۔عزیز مندوخیل نے خاتون کی مشکلات کو مدنظر رکھتی ہوئی متعلقہ حکام سے خاتون کو اپنے آبائی علاقے جیل منتقل کرنے کی بھی درخواست کی خاتون کی دل کی مریض میں مبتلا بیمار بچی کا ہسپتال جاکر عیادت بھی کی اور بہترین علاج کی کا زمہ بھی خود لینےکا اعلان کیا
[…] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ بلوچستان کی صدر منورہ منیربلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی معدنیات […]
[…] نیوز)پی ٹی آئی وومن ونگ بلوچستان جنرل سیکرٹری زولیخہ عزیز مندوخیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ بلوچستان کی […]