MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

’ایسے شوہر سے اچھا ہے اکیلی رہ لوں‘، راکھی ساونت شادی سے ناخوش

0 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ کی ائٹم گرل راکھی ساونت اپنی شادی اور شوہر سے اتنی زیادہ ناخوش ہیں کہ انہوں نے کہہ دیا ہے ایسے شوہر سے اچھا ہے اکیلی رہ لوں۔بھارتی ٹی وی کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس 15 میں اس بار راکھی ساونت کے ہمراہ ان کے شوہر رتیش نے بھی انٹری دی ہے اور اس شو کے ذریعے پہلی بار رتیش میڈیا اور دنیا کے سامنے ائے ہیں۔بگ باس سے قبل کوئی بھی نہیں جانتا تھاکہ راکھی ساونت کے شوہر کون ہیں کیا کرتے ہیں اور کیسے نظر اتے ہیں۔

- Advertisement -

راکھی ساونت نے اپنے شوہر کے حوالے سے لوگوں کو تجسس میں ڈالا ہوا تھا یہاں تک کہ لوگوں کو راکھی شادی پر بھی شک تھا کہ ہوئی بھی ہے یا نہیں۔لیکن اب جب راکھی ساونت کے شوہر دنیا کے سامنے اگئے ہیں تو ایسا لگتا ہے دونوں ایک دوسرے سے خوش نہیں ہیں اور دونوں کے درمیان فاصلے بڑھ گئے ہیں۔ حال ہی میں بگ باس 15 کا نیا پرومو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا جس میں راکھی ساونت اور ان کے شوہر ایک دوسرے سے بیزار نظر ارہے ہیں

یہاں تک کہ رتیش راکھی کے پاس بیٹھنا اور ان سے بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے۔پرومو میں راکھی اپنے شوہر سے کہتی ہوئی نظر ارہی ہیں ”میں تم سے محبت کرتی ہوں لیکن تم مجھے ہمیشہ نظر انداز کرتے ہو تم مجھ سے کب تک دور رہوگے؟ راکھی کے اس سوال پر ان کے شوہر کہتے ہیں تم مجھے ’سر کادرد‘ مت دو، میرا ہاتھ چھوڑو، تمہارے پاس بیٹھنا بیکار ہے یہ کہہ کر رتیش وہاں سے چلے جاتے ہیں۔“اس کے بعد راکھی بگ باس کی ایک اور کھلاڑی تیجسونی سے اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہتی ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.