احسن اقبال کا پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فوری فیصلہ سنانے کا مطالبہ
اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن سے فوری فیصلہ سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے بال ٹمپرنگ، فنڈ ٹمپرنگ اور سیاسی ٹمپرنگ کی۔
اٴْنہوں نے استفسار کیا کہ دوسروں سے منی ٹریل مانگنے والا عمران خان اپنی منی ٹریل دینے سے کیوں گھبراتا ہی احسن اقبال نے کہا کہ فنانشل ٹائمز میں عمران خان کی اربوں روپے کی منی لانڈرنگ بینقاب ہوچکی ہے۔اٴْن کا کہنا تھا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری طور پر سنائے۔
[…] آباد (مسائل نیوز) تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بیان حلفی […]
[…] نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بڑے مخمصے کا شکار ہے پارٹی کے […]
[…] آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پارٹی سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے میرے پاس […]
[…] وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملکی معیشت کو ریڈ زون سے […]
[…] آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ساتھی ن لیگی […]