کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی معطلی میں مزید 2 روز کا اضافہ ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان
کوئٹہ(مسائل نیوز)موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطلی میں اضافہ
کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی معطلی میں مزید 2 روز کا اضافہ ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان
موبائل فون انٹرنیٹ سروس 18 نومبر تک معطل رہے گی
- Advertisement -
کوئٹہ: انٹرنیٹ سروس کی معطلی میں اضافے کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث کیا گیا،
کوئٹہ: انٹرنیٹ سروس کی معطلی میں مزید اضافہ بھی متوقع ہے
کوئٹہ : انٹرنیٹ کی بندش سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے