MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

13 سال سے اولاد سے محروم خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

0 386

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مریدکے(مسائل نیوز)مریدکے کی سرحدی آبادی نارنگ منڈی کے گائوں غوریاں مغلاں میں محنت کش مرزا علی حسن کی اہلیہ کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔بتایا جاتا ہے مرزا علی حسن نے تیرہ سال قبل شادی کی مگر کوئی اولاد نہ ہوئی اور تیرہ سال بعد اللہ پاک نے اسے ایک ہی وقت میں چار خوبصورت بچوں سے نواز ا ہے۔ محنت کش نے چار بچوں کی خوشی میں علاقہ بھر میں مٹھائی تقسیم کی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.