MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں نے سائیکل مارکیٹ کا رخ کرلیا

2 283

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں نے سائیکل مارکیٹ کا رخ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں نے سائیکل مارکیٹ کا رخ کیا تو وہاں بھی انہیں مایوسی ہوئی۔

- Advertisement -

دکانداروں نے کہاکہ شہری سائیکل چلائیں اپنا خرچہ بچائیں اور صحت بھی اچھی بنائیں۔

دوسری جانب کچھ خریدار سائیکل بھی مہنگی ہونے پر مایوس ہوگئے۔پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر پیٹرول پرائس کا ہیش ٹیگ بھی ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، شہریوں کی جانب سے میمز بناکر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ایک صارف نے حکومت کو مشورہ دیا کہ بار بار کیوں پیٹرول مہنگا کرتے ہیں ایک ہی مرتبہ پانچ سو کا لیٹر کردیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.