MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سوشل میڈیا پر بسوں کی خریداری کے حوالے سے تاثر غلط ہے، ترجمان حکومت بلوچستان

1 236

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) ترجما ن حکومت بلو چستان نے حکومت بلوچستان کی جانب سے خریدی گئیں بسوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کی وضاحت کر تے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بسوں کی خریداری کے حوالے سے غلط تاثر پیدا کیا جا رہا ہے گزشتہ دور حکومت میں کسی منصوبہ بندی اور بسوں کے چلنے کے روٹس کی نشاندہی کے بغیر بسوں کی خریداری کی گئی خریدی گئیں بسیں 29 جون کو کوئٹہ پہنچی ہیں، انہوں نے کہاکہ سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے بسوں کے چلنے کے حوالے سے قابل عمل منصوبہ بندی کی سمری ارسال کی گئی ہے۔ سمری میں شامل تجاویز پر جلد فیصلہ کرلیا جائے گا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)حکومت بلوچستان کی جانب سے بلوچستان کے علاقے زیارت میں کرنل لئیق اور ان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.