MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ ایک جاں بحق متعدد زخمی

0 247

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) کوئٹہ کے جنوبی علاقے ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کرکے فائرنگ کی جسکے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق جبکے متعدد زخمی ہوگئے لیویز زرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جب کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.