MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر مہنگا ہو گیا

0 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) ملک بھر میںپہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 35 پیسے مہنگا ہوگیا، ڈالر 181.55 سے بڑھ کر 181.90 روپے کا ہوگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے مسلسل ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ،ماہرین اقتصادیات نے پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کی تعریف کی،نئی حکومت بننے کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں تقریباً آٹھ روپے کم ہوچکی ہے عمران حکومت کے آخری دنوں میں ڈالر 190 روپے تک پہنچ چکا تھا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.