MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جمائمہ گولڈ اسمتھ نے حدیث مبارکہ شیئر کر دی

1 255

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پڑوسیوں کے حقوق پر حدیثِ مبارکہ شیئر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مقیم جمائما نے معروف اسلامی سکالر، امام شیخ ابراہیم موگرہ کے پڑوسیوں کے حقوق پر ایک بیان کی ویڈیو کو شیئر کیا اس کی کیپشن میں انہوں لکھا کہ امام شیخ ابراہیم موگرہ رمضان کے اختتام پر مقامی چرچ میں ایک خطبہ دے رہے ہیں ۔ اس پر جمائمہ گولڈ سمتھ نے حدیث مبارکہ شیئر کیا جس کا مفہوم یہ ہے ’’”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “وہ مسلمان ہم میں سے

- Advertisement -

نہیں ہے ،اگر اس کا پڑوسی اس کے ہاتھ اور زبان کے نقصان سے محفوظ نہ ہو”۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیاہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.