MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آصف زرداری کے جوتے چاٹ کر شیخ رشید ضمنی انتخاب جیتے تھے ،حیران کن دعویٰ

0 294

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے سابق وزیر شیخ رشید احمد کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ آصف زرداری کے جوتے چاٹ کر شیخ رشید ضمنی انتخاب جیتنے تھے ۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ پنڈی کا شیطان گٹر بن کر کراچی میں ابل بڑا ۔ انہوںنے کہاکہ آصف زرداری کے جوتے چاٹ کر شیخ رشید ضمنی انتخاب جیتنے تھے ،۔ انہوںنے کہاکہ پشاور روڈ پنڈی سے اب شیخ رشید کو بھیک نہیں ملنے والی ۔ انہوںنے کہاکہ شیخ رشید کی گٹر سیاست کو نالا لئی برد کرنے کیلئے جیالے تیاری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.