ہم جان دیں سکتے ہیں لیکن خان کو نہیں دیں سکتے ،پاکستان تحریک انصاف بلوچستان
کوئٹہ(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کا لاہور زمان پارک پر حملے کے خلاف کوئلہ پھاٹک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے عہداداران اور کارکنان نے موجودہ امپورٹڈ وفاقی حکومت اور پنجاب کے نگران حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور ٹائیرز جلائے گئے مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی سئینیر قیادت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جان دیں سکتے ہیں لیکن خان کو نہیں دیں سکتے چئیرمین عمران خان اسلام آباد عدالت کے حکم پر جب پیشی کے لئے روانہ ہو گئے
- Advertisement -

تو خان صاحب کی گھر والی گھر میں موجودہ تھی لاہور کی فاشسٹ نگران حکومت نے لاہور زمان پارک پر ایسا دھاوا بول دیا جیسے بارڈر پر دشمنوں پر حملہ کیا جائے چادر و چاردیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور خان صاحب کی حفاظت کی خاطر کسی بھی طرح کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے امپورٹڈ و نااہل حکومت کی ناپاک عزائم ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے بلکہ ایسے واقعات سے ہمارے اردے اور بھی پختہ ہونگے انہوں نے مزید کہا کہ اعلان جنگ میں بھی عورتوں، بچوں اور بے گناہ کو نہیں مارہ لیکن امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ اور حوس باختہ ہوکر ایسے مجرمانہ، غیر جمہوری، غیر آئینی و غیر قانونی اقدامات کر رہی ہے
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 22مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ […]
[…] آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے حکومتی اتحادیوں کی […]
[…] (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل […]
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے کینال روڈ پردوبارہ سے خیمے لگانا شروع کر […]
[…] نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے انتخابات ملتوی کرنے فیصلے کے خلاف […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور پولیس نے 26مارچ کو مینار […]
[…] نیوز)لاہور میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے جلسے سے قبل مینار پاکستان جانے والے […]
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں انتخابات کی حتمی تاریخ آنے تک ٹکٹوں کی […]
[…] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے […]
[…] کے فیصلے کی خوشی پورے ملک کیطرح کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زہر اہتمام یومِ تشکر بڑے جوش و خروش سے منایا گیا جس […]
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی قیادت سے ہونے والی ملاقات کے بعد […]