MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان اسلام آباد پہنچ گئے، پولیس کی کارکنان کو پیچھے ہٹانے کی کوششیں

0 189

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اسلام آباد پہنچ گئے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر پولیس نے کارکنان کو پیچھے ہٹانے کی کوششیں شروع کر دیں، عمران خان کی عدالت پیشی کیلئے راستہ کلیئر کروایا جانے لگا۔ کارکنان کی بڑی تعداد عمران خان سے اظہار یک جہتی کیلئے سرینگر ہائی وے پر موجود ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کا کہنا تھا کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا سوچنے پر ہی انہیں ضمانت مل جاتی ہے۔ تحریک انصاف سیاسی جماعت ہرگز نہیں، زمان پارک کی تلاشی پر مریم نواز کی بات درست ثابت ہو گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.