MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آواران میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

0 211

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان کے علاقے آواران میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق آواران کے قریب قومی شاہراہ پر منزل کی جانب رواں دواں گاڑی سیلابی ریلے کا شکار ہو گئی، خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔

امدادی کارکنوں نے خواتین اور بچوں سمیت 8 لاشیں نکال لیں جبکہ ایک لاپتہ شخص کی تلاش جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.