MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

زمان پارک سے کارکنان کی گرفتاریاں، رابطہ توڑنے کیلئے انٹرنیٹ سروس معطل کر دی

0 192

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) لاہور پولیس نے زمان پارک سے کارکنان کی گرفتاریاں شروع کر دی، قائدین اور باہمی رابطہ توڑنے کیلئے پولیس نے انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پولیس عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوشش میں ہے، کارکنان نے اندر سے پولیس پر پتھراو شروع کر دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.