MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ تھم گیا

0 5

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ تھم گیا

آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا

بعض شمالی اضلاع میں بعداز دوپہر مطلع جزوی ابر آلود ہنے کی توقع

- Advertisement -

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمالی اضلاع میں صبح اورات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیارت میں 17 قلات میں 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی

کوئٹہ اور مسلم باغ میں 5، پشین میں 2 چمن اور خضدار میں 1 ملی میٹر بارش ہوئی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.