MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انتظار کی طویل گھڑیاں ختم، نواز شریف کی پاکستان واپسی کا حتمی اعلان کر دیا گیا

0 634

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف ایک ماہ میں وطن عزیز واپس آ رہے ہیں، قائد مسلم لیگ (ن) کا استقبال کرنے میں خود ائیر پورٹ جاؤں گا۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے بتایا کہ مریم نواز بھی ایک ہفتے میں پاکستان پہنچ رہی ہیں۔محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ پرویز الٰہی نے مجھ سے ون ٹو ون ملاقات میں کہا تھا وہ اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے، پرویز الٰہی نے کہا تھا وہ اسمبلی نہ توڑنے پر عمران خان کو قائل کر لیں گے، نگران وزیر اعلی پر اتفاق کے لئے بہت کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.