MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سوڈان میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 7 مظاہرین ہلاک

0 301

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خرطوم(ویب ڈیسک) سوڈان میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ کر کے سات افراد کو ہلاک کردیا۔دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد نے جمہوریت کی بحالی کیلئے مظاہرہ کیا،

- Advertisement -

سابق وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک کے حامیوں نے ایوان صدر کی جانب جانے کی کوشش کی تو سکیورٹی فورسز نے برا ہ راست فائرنگ کردی

جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ملٹری کونسل سویلین حکومت کو اقتدار منتقل کرکے سیاست سے الگ ہو جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.