MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رواں ماہ 22 دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا

0 314

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سرگودھا(مسائل نیوز)رواں ماہ 22 دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہوگا۔زرائع کے مطابق رواں ماہ 22 دسمبر کو رات کا دورانیہ 14گھنٹوں اور دن کا دورانیہ 10 گھنٹوں پر ہوگا جبکہ 22 دسمبر کو سردی کی شدید لہروں کی آمد متوقع ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ سال مارچ 2023?ئمیں رات اور دن کا دورانیہ برابر ہوجائیگا جبکہ دن بڑے اور راتیں چھوٹی ہونا شروع ہوجائینگی-

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.