MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

1 310

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججزنے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے تینوں ججزسے حلف لیا۔ججز کی حلف برداری تقریب کا انعقاد اسلام آباد ہائی کورٹ کے سبزہ زار میں کیا گیا۔

- Advertisement -

تقریب کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا، حلف اٹھانے والے تینوں ججز آج سے ہی کیسز کی سماعت کا آغاز کریں گے۔ حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس سردار اسحاق خان، جسٹس ارباب محمد طاہراورجسٹس ثمن رفعت امتیازشامل ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.