MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ، اسد عمر اسٹیج پر گر گئے

2 659

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خوشاب(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر خوشاب میں توازن کھو بیٹھے اور اسٹیج پر گر گئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ آج آٹھویں روز اسد عمر کی قیادت میں اپنی منزل کی طرف گامزن ہے اس حوالے سے خوشاب میانوالی روڈ کے مختلف مقامات پر استقبالی کیمپ لگائے گئے، مرکزی پنڈال غلہ منڈی چوک میں سجایا گیا۔استقبالی کیمپ میں اسد عمر اسٹیج پر کھڑے کارکنان کو ہدایات دے رہے تھے کہ اچانک گر گئے۔گرتے ہی بیٹھ کر خود کو سنبھالا اور پھر بیٹھ کر ہی مزید ہدایات دینے کا سلسلہ جاری رکھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا حکومت مخالف حقیقی آزادی مارچ جاری ہے۔حقیقی آزادی مارچ کے پڑاؤ کے لیے جگہ کا تعین کر […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت مقدمات کے بجائے معیشت کی بہتری پر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.