سعد رفیق نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی
اسلام آباد(مسائل نیوز)رہنما مسلم لیگ ن اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق نے پنجابی زبان میں اسٹیج ڈرامے کی 30 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔
ن لیگی رہنما نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے قہقہے کے ایموجیز بھی استعمال کیے۔
- Advertisement -
😂😂😂😂😂
pic.twitter.com/yBnnJM74R7— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) November 17, 2022
وفاقی وزیر کے اکاؤنٹ پر اس ویڈیو کو 2 ہزار سے زائد بار لائک کیا جا چکا ہے۔
سعد رفیق کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سیکڑوں صارفین ویڈیو پوسٹ کو ری ٹوئٹ بھی کر رہے ہیں۔