MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

1 882

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی قیمت ایک ہزار آٹھ سو پچاس روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1850 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 58 ہزار 850 روپے ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونیکا بھاؤ 1586 روپے اضافے سے ایک لاکھ 36 ہزار 188 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1782 ڈالر فی اونس ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.