خلجی قوم کے سربراہ لالہ یوسف خلجی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان امن جرگہ کے چیئرمین خلجی قوم کے سربراہ لالہ محمد یوسف خان خلجی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ سے ان کے بیٹے شہیر خالق کی فاتحہ خانی کررہے ہیں، اس موقع پر پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری مسٹر پاکستان نثار خان خلجی اور کوئٹہ باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد ہادی رحیمی بھی موجود ہیں۔