MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

افغانستان کی صورت حال پر عالمی رہنما توجہ دیں، ملالہ یوسف زئی

0 454

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

افغانستان کی صورت حال پر عالمی رہنما توجہ دیں، ملالہ یوسف زئی

- Advertisement -

لندن(مسائل نیوز ڈیسک )پاکستانی نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف نے افغانستان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ تازہ بحرانی حالات میں وہ بالخصوص عورتوں اور لڑکیوں کے بارے میں فکرمند ہیں اور انہیں مدد کی اشد ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے عالمی رہنمائوں سے اپیل کی کہ وہ افغانستان کے موجوہ حالات پر پوری توجہ مرکوز کرتے ہوئے وہاں کی خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ ان کا کہناتھاکہ تازہ بحرانی حالات میں وہ بالخصوص عورتوں اور لڑکیوں کے بارے میں فکرمند ہیں اور انہیں مدد کی اشد ضرورت ہے۔ ملالہ ئوسف زئی نے موجودہ افغان صورت حال کو انسانی بحران بھی قرار دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.