MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دوبارہ حکومت ملی تو تیل اور بجلی کی قیمتیں کم کریں گے

1 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نےکہا ہے کہ اگر دوبارہ حکومت ملی تو تیل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کریں گے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انکا کہنا تھا کہ ’’تحریک انصاف کو دوبارہ حکومت ملی دوبارہ تیل اور بجلی کی قیمتی کم کریں گے،ملک چلانا کوئ پرائیویٹ انڈسٹری چلانا نہیں ہے، معاشی ترقی کیلئے انرجی کا سستا ہونا انتہائ اہم ہے آپ جیسے جاہل جو حکومتی اخراجات پر قابو نہی پا سکتے وہ توانائ کی قیمتوں میں اضافے کو معاشی حکمت عملی سمجھتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)یکم جولائی سے ملک بھر میں بجلی کی قیمتیں بڑھ جائیں گی، بجلی کی فی یونٹ بنیادی قیمت میں اضافہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.