MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

1 209

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج آخری کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 71 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 281.71 روپے ہو گئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 285 روپے کا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق امریکی ڈالر 20 پیسے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.