MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا

0 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز ڈالر کی قیمت گر گئی ہے ،انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے سے نیچے آگیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 282.42 روپے سے کم ہوکر 281.75 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.