MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک دشمن قوتیں بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنا کوچاہتی ہیں،فرح عظیم شاہ

1 295

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتیں بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنا کوچاہتی ہیں عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اپنا کاروبار معمول کے مطابق کریں دہشت گرد عناصر یہ نہ سمجھیں کہ ہم کسی سے خوفزدہ ہیں ہماری سیکورٹی فورسز ہر طرح سے الرٹ ہیں ہم کسی سے بھی خوفزدہ نہیں ہیں عوام کی جان و مال کی حفاظت کی خاطر ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے تمام تعلیمی کی ادارے عوام کی تحفظ کی خاطر بند کیے گئے ہیں اور کسی بھی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ہمارے سکیورٹی فورسزو ہمہ وقت تیار ہے.

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.