MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید30روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

2 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 30روپے اضافے سے639روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے اضافے سے426روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے270روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔شہر میں دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طور پر 60روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے617روپے، زندہ برائلر مرغی کی […]

  2. […] برائلر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی عوام کیلئے بڑی خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.