MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انجمن رزم سلطان شنڈو کائی کک باکسنگ کا اجلاس

0 482

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)انجمن رزم سلطان شنڈو کائی کک باکسنگ کا ہنگامی اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد کیا گیا۔اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس کے ایسوسی ایشن کے کابینہ اراکین کے عہدوں میں ردوبدل کیا گیااور کچھ نئے لوگوں کو بھی عہدے دیدیئے گئے۔سلمان نورخلجی صدر ‘عبداﷲ رند سینئر نائب صدر‘ایڈوکیٹ رضیہ امان وائس صدر‘مس سونیا مصطفیٰ جنرل سیکرٹری ‘ساجدہ ربانی رابطہ سیکرٹری ‘مس لاریب غفار جوائنٹ سیکرٹری میڈیا‘رانا عارف پریس سیکرٹری

- Advertisement -

‘محمداکرم نیچاری پریس سیکرٹری دوئم‘جوادخان نیازی جوائنٹ سیکرٹری ‘اسرار محمد کھیتران آفس سیکرٹری اور مس اقصیٰ خان ایگزیکٹو ممبرز ہونگے۔اجلاس کے دوران ایسوسی ایشن میں بہت سے اہم فیصلے بھی کئے گئے۔ اجلاس میں آنے والے دنوں میں گورنر بلوچستان سیدظہورآغا سے ملاقات کے

حوالے سے بھی گفتگو کی گئی ۔واضح رہے کہ ایسوسی ایشن کے مسائل کے حوالے سے سلمان نور خلجی اور عبداﷲ رند کی گزشتہ روز سیکرٹری سپورٹس میرعمران گچکی سے ملاقات طے ہوئی تھی۔سیکرٹری سپورٹس بلوچستان میرعمران گچکی سے انہیں ایسوسی ایشن کے مسائل کے حل کے حوالے سے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہائی کیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.