MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پٹرولیم مصنوعات اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کا معاشی قتل ہیں، شکرخان رئیسانی

0 468

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان ملی لیبر فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکریٹری میرشکرخان رئیسانی نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت منہگائی اور دوسرے مسائل کو حل کرنے میں مکمل ناکام ھوچکی ہیں

- Advertisement -

اور وہ غربت نہیں بلکہ غریب عوام کو ختم کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے حکمرانوں کی پالیسیاں ملک کو لے ڈوبے گے انھوں نے کہا کہ

پٹرولیم مصنوعات اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کا معاشی قتل عام ہیںَ اور کرپٹ حکمران اپنے کرپشن سے ملک کی معاشی حالت کو تباہ کردیا اب عوام کو سڑکوں پر نکلنے سے کوئی روک نہیں سکتا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.