MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

افغانستان کے حوالے سے سنجیدہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

0 621

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قازقستان کے سفیرمسٹر یرژان کِسٹافن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی اورمختلف شعبوں پرگفتگو کی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ توقع ہے کہ قازقستان میں جلدامن عامہ کی صورتحال بہترہوجائےگی۔ انہوںنے کہاکہ افغانستان کے حوالے سے سنجیدہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔

- Advertisement -

انہوںنے کہاکہ پاکستان خطے میں فروغ امن کیلئے عالمی شراکت داروں کےساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہے۔قازقستان کے سفیرنے علاقائی امن واستحکام کیلئے پاکستان کے کردارکوسراہا۔ سفیرنے ہرسطح پرسفارتی تعاون کوبڑھانے کیلئے کرداراداکرنے کے عزم کااعادہ کیا ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قازقستان کے سفیرمسٹر یرژان کِسٹافن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی اورمختلف شعبوں پرگفتگو کی گئی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ توقع ہے کہ قازقستان میں جلدامن عامہ کی صورتحال بہترہوجائےگی۔ انہوںنے کہاکہ افغانستان کے حوالے سے سنجیدہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان خطے میں فروغ امن کیلئے عالمی شراکت داروں کےساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہے۔قازقستان کے سفیرنے علاقائی امن واستحکام کیلئے پاکستان کے کردارکوسراہا۔ سفیرنے ہرسطح پرسفارتی تعاون کوبڑھانے کیلئے کرداراداکرنے کے عزم کااعادہ کیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.