MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

4 344

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور (ویب ڈیسک)وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے، وزیرِ اعظم پشاور میں اہم ملاقاتیں اور اجلاسوں کی صدارت کریں گے،

- Advertisement -

وزیراعظم آج ہری پور میں اسپیشل ٹیکنالوجی زون کاسنگ بنیاد رکھیں گے،

خصوصی زون ہری پورمیں پاک آسٹریا یونیورسٹی میں ڈیجیٹل سٹی منصوبے کا حصہ ہے۔86 کنال اراضی پر ایک ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے خصوصی ٹیکنالوجی زون قائم کیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.