MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک بمقابلہ اوپن مارکیٹ: روپے پر دباؤ برقرار، درآمد کنندگان کیلئے ریٹس میں کشش یا مشکل؟

0 54

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز): بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ کے ریٹس میں واضح فرق دیکھا گیا۔ کاروباری طبقے کیلئے چینی یوان کی قیمت اہمیت کی حامل ہے جو اوپن مارکیٹ میں 39.79 روپے اور انٹر بینک میں 39.82 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

- Advertisement -

دیگر کاروباری کرنسیوں میں آسٹریلین ڈالر اوپن مارکیٹ میں 189.00 روپے اور انٹر بینک میں 186.58 روپے پر بند ہوا۔ کینیڈین ڈالر کی اوپن مارکیٹ قیمت 204.50 روپے جبکہ انٹر بینک قیمت 203.94 روپے رہی۔ معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جاپانی ین، ہانگ کانگ ڈالر اور تھائی بھات جیسی کرنسیاں محدود دائرے میں مستحکم ہیں، تاہم امریکی ڈالر اور پاؤنڈ کی طلب مارکیٹ کا رخ متعین کر رہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.