MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،آٹا،چینی،دودھ ،دہی، کولڈ ڈرنگس اور بسکٹ مزید مہنگے ہوگئے

1 216

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،پندرہ کلو آٹے کا تھیلا اوپن مارکیٹ میں 16 سو سے 18 سو روپے مہنگا ہوگیا،چینی فی کلو 90 روپے سے 100 روپے تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چکی آٹا مالکان نے آٹا 120 روپے فی کلو سے 130 روپے کردیا،بسکٹوں میں 10 سے پندرہ روپے کا اضافہ ہوگیا،دودھ کی قیمتوں میں فی کلو 20 روپے اضافہ کردیا گیا،کھلا دودھ فی کلو 160 سے 180 روپے تک پہنچ گیا،دہی فی کلو 180 سے 200 روپے تک پہنچ گیا،کولڈ ڈرنگس میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا سلسلہ جاری ہے،اوپن […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.