30ستمبر شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کانفرنس سنگ میل ثابت ہو گا۔ مولانا مفتی محمدقاسم
ملک کو سیکولر بنانے والے بری طرح شکست کھائنگے۔ جنرل کونسل اجلاس سے خطاب
__________
چمن(مسائل نیوز )شھیداسلام مولانامحمدحنیف شہیدرح کے جانشین جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا مفتی محمدقاسم نے جمعیت علماء اسلام تحصیل چمن کے مجلس عمومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 30ستمبر شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کانفرنس سنگ مل ثابت ہوگا شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کانفرنس عالم اسلام کے اتحاد و اتفاق کےلئے سنگ میل ثابت ہوگا شھیداسلام کانفرنس میں ثابت کریں گے کہ جمعیت علمائے اسلام بھرپور قوت سے کامیابی سے ہمکنار ہوگی انہوں نے کہا مولوی کی سیاست کو ختم کرنے والوں کی اپنی سیاسی کشتیاں ڈوب چکی ہیں سیاست دینیہ علماء کرام کی ذمہ داری ہیں مولوی کو مسجد و منبر تک محدود کرنے والوں کی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا آنے والے دور اسلام پسندوں کا ہے اجلاس سے جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں مولانا روزی خان حاجی غوث اللہ حاجی آمان اللہ ودیگر نے بھی خطاب کی.
[…] رح کے جانشین جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء مولانا مفتی محمدقاسم شیخ الحدیث والتفسیر مولاناعبدالسلام […]