چمن بائی پاس روڈ پر پک اپ گاڑی الٹنے سے چار سکول کے بچے جا ںبحق دو افراد زخمی
کوئٹہ(مسائل نیوز)چمن بائی پاس روڈ پر پک اپ گاڈی الٹنے سے چار سکول کے بچے جانبحق دو افراد زخمی
- Advertisement -
پک اپ گاڈی مردہ کاریز سے شہر کی طرف آرہی تھی کہ بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے قائم گاڈیوں کے شورم میں کھڑی گاڈیوں سے ٹکراگئی لیویز موقع پر پہنچ گیا اور زخمیوں اور جانبحق افراد کو سول ہسپتال پہنچایا لیویز زرائع