MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

راجر فیڈرر نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

0 280

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) سوئس ٹینس لیجنڈ راجر فیڈرر نے اگلے ہفتے ہونے والے لیور کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ ‘لندن میں اگلے ہفتے ہونے والا لیور کپ میرا آخری اے ٹی پی ایونٹ ہوگا۔ 20 گرینڈ سلیم ٹائٹلز جیتنے والے 41 سالہ فاتح 2021ء میں ومبلڈن میں کوارٹر فائنل ہارنے کے بعد سے گھٹنے کی ایک اور سرجری سے گزرنے کے بعد سے باہر ہیں۔
راجر فیڈرر چوتھے ایسے کھلاڑی ہیں جنھوں نے 20 گرینڈ سلام ٹائٹل جیتے ہیں۔ مارگریٹ کورٹ ، سرینا ولیمز، اور سٹیفی گراف نے بیس بیس گرینڈ سلام ٹائیٹل جیت رکھے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.