MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان میں موسم خشک اور گرم رہے گا، مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

2 235

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارکھان اور ڑوب میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں درجہ حرارت 38 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گوادر درجہ حرارت 35 قلات 34 سینٹی گریڈ ریکارڈ، تربت میں درجہ حرارت 41 جیوانی 34 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سبی اور نوکنڈی میں درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہےگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج )ہفتہ کے روز ملک کےبیشتر […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز)آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.