MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئل ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ تمغہ شجاعت کے لیے نامزد

0 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ فیصل بلوچ سے مل کر ان کی بہادری کے لیے انہیں تمغہ شجاعت کے لیے نامزد کر کے خوشی ہوئی۔ انہو ں نے کہا کہ فیصل بلوچ ایک حقیقی زندگی کا ہیرو ہے، اس نے دوسروں کی جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈالی۔ میں اس کی بہادری کی تعریف کرتا ہوں۔ وزیر اعظم نے فیصل بلوچ کو شیلڈ بھی پیش کیا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.