کوئٹہ (کاشف حیدری سے) آل بلوچستان اسپورٹس و باکسنگ ٹورمنٹ ایوب اسٹیڈیم میں منعقد ہوا۔
جس میں بلوچستان بھر کے اضلاع سے باکسنگ کلبوں نے شرکت کی۔
- Advertisement -
جس میں ہزارہ ٹاون باکسنگ کلب نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن یوتھ باکسنگ کلب اور تیسری پوزیشن محمود باسکنگ کلب اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگے۔
ہزارہ ٹاون باکسنگ کلب کے کھلاڑیوں میں عید محمد نے گولٹ ، مہدی حسنین اور حمیداللہ تین عدد سیلور ، جبکہ سید علی آصف ہزارہ ، ولی اور نصراللہ نے پانچ برونس میڈل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے۔