MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

علی امین گنڈا پور 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

0 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سرگودھا(مسائل نیوز)انسداددہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پورکو 3 روزکے جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپورکو صدربھکرپولیس کے حوالے کیاگیا جس کے بعد پولیس انہیں عدالت سے لے کر روانہ ہوئی۔عدالت کی جانب سے بھکر پولیس کو 3 روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.